یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی

۔ 30 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مندی سے ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.4 فیصد گر کر 7518.73 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.4 فیصد کمی کے بعد 12583.82 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.8 فیصد گرنے کے بعد 5291.08 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply