اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم کے آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دفاع اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔مسلح افواج کی سٹریٹجک اور آپریشنل تیاری سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات،

مزید خبریں