بنگلادیش میں طوفان سے 10 ہزارجھونپڑیاں تباہ

ڈھاکہ۔ 30 مئی (اے پی پی)بنگلادیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔طوفان سے روہنگیا مسلمانوں کے دو کیمپوں میں 10 ہزار جھونپڑیاں تباہ ہوگئیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلا دیش میں ہنگامی صورت حال کو مانیٹر کرنے والے اعلیٰ ترین سرکاری افسرغلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ مورا طوفان کی وجہ سے 3 لاکھ افراد کو 400 سکولوں اور …

ڈھاکہ۔ 30 مئی (اے پی پی)بنگلادیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔طوفان سے روہنگیا مسلمانوں کے دو کیمپوں میں 10 ہزار جھونپڑیاں تباہ ہوگئیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلا دیش میں ہنگامی صورت حال کو مانیٹر کرنے والے اعلیٰ ترین سرکاری افسرغلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ مورا طوفان کی وجہ سے 3 لاکھ افراد کو 400 سکولوں اور دیگر سرکاری عمارتوں میں بنائی گئی پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق طوفان سے ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا اور کئی درخت گر گئے، لیکن تاحال کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a Reply