آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی حصوں میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا

Leave a Reply