وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

Leave a Reply