کشمیریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال بارے موقف پر ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کینیتھ روتھ کی بھارتی آرمی چیف کی مذمت

نیویارک 31 مئی (اے پی پی) انسانی حقوق کے امریکی ادارہ ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کینیتھ روتھ نے کشمیریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال بارے موئقف پر بھارتی آرمی چیف کی مذمت کی ہے ۔ بدھ کو امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کینیتھ روتھ نے آرمی چیف جنرل بپن راوت کی طرف سے اس میجر کے مجرمانہ فعل کا دفاع کرنے اور اسے جائز قرار دینے …

نیویارک 31 مئی (اے پی پی) انسانی حقوق کے امریکی ادارہ ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کینیتھ روتھ نے کشمیریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال بارے موئقف پر بھارتی آرمی چیف کی مذمت کی ہے ۔ بدھ کو امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کینیتھ روتھ نے آرمی چیف جنرل بپن راوت کی طرف سے اس میجر کے مجرمانہ فعل کا دفاع کرنے اور اسے جائز قرار دینے کی مذمت کی ہے جس نے کشمیریوں کے پتھراﺅ سے بچنے کے لئے ایک کشمیری باشندے کو فوجی جیپ کے آگے باندھا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا یہ اقدام ان کی مجرمانہ زہنیت کو ظاہر کر تاہے ۔

Leave a Reply