ٹوکیو سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

ٹوکیو ۔ 31 مئی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ حصص کے نرخوں میں مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔نکی 225 انڈیکس 27.28 پوائنٹ (0.14 فیصد )گر کر 19650.57 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 4.30 پوائنٹ (0.27 فیصد ) کمی کے ساتھ 1568.37 پوائنٹ پر بند ہوا۔

Leave a Reply