راولپنڈی۔ 31 مئی (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھما کے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا‘کابل دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ پاکستان سمیت متعدد سفارتخانوں کے ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کابل دھماکے کی مذمت

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 31 مئی (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھما کے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا‘کابل دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ پاکستان سمیت متعدد سفارتخانوں کے ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم افغانستان کے عوام اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف لڑ رہے ہیں ۔








