مشترکہ اپوزیشن نے صدر کے خطاب کے دوران ماحول خراب کرنے کی ناکام کوشش کی،وفاقی وزیر اکرم خان درانی

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے خطاب میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط بہتر بنانے پر زور دیا۔ مشترکہ اپوزیشن نے صدر کی تقریر کے دوران ماحول خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت …

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے خطاب میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط بہتر بنانے پر زور دیا۔ مشترکہ اپوزیشن نے صدر کی تقریر کے دوران ماحول خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے اپنی تقریر کے دوران ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا جبکہ افغانستان کے ساتھ تعلقات پر افسوس کا اظہار کیا۔

Leave a Reply