سینیٹر نہال ہاشمی نے جو الفاظ استعمال کئے وہ پارٹی کی پالیسی نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی نے جو الفاظ استعمال کئے وہ پارٹی کی پالیسی تھی اور نہ ہی کلچر، 1990ءکی سیاست کو دفن کر کے میثاق جمہوریت کے ذریعے بہت آگے آ چکے ہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ایوان میں …

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی نے جو الفاظ استعمال کئے وہ پارٹی کی پالیسی تھی اور نہ ہی کلچر، 1990ءکی سیاست کو دفن کر کے میثاق جمہوریت کے ذریعے بہت آگے آ چکے ہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ایوان میں صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں کا رویہ درست نہ تھا۔ اپوزیشن نے ایک بار پھر 1990ءکی سیاست کو دوہرایا، بعض اراکین کی جانب سے سیٹیاں بجائی گئیں اور بعض نے تقریر کی کاپیاں پھاڑیں۔

Leave a Reply