راولپنڈی۔ یکم جون (اے پی پی)کورکمانڈر پشاور لیفیننٹ جنرل نذیر احمدبٹ نے سرحد پار دہشت گردی کے خلاف افواج کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو کورکمانڈر پشاور لیفیننٹ جنرل نذیر بٹ نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں پر انھیں جنوبی وزیرستان کی مجموعی سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پرکورکمانڈر …
کورکمانڈر پشاور لیفیننٹ جنرل نذیر بٹ کا جنوبی وزیرستان کا دورہ ، مجموعی سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی

مزید خبریں
راولپنڈی۔ یکم جون (اے پی پی)کورکمانڈر پشاور لیفیننٹ جنرل نذیر احمدبٹ نے سرحد پار دہشت گردی کے خلاف افواج کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو کورکمانڈر پشاور لیفیننٹ جنرل نذیر بٹ نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں پر انھیں جنوبی وزیرستان کی مجموعی سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پرکورکمانڈر پشاور لیفیننٹ جنرل نذیر بٹ نے سرحد پار دہشت گردی کے خلاف افواج کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔جی او سی جنوبی وزیرستان میجر جنرل نعمان ذکریا بھی کورکمانڈر پشاور کے ہمراہ تھے ۔








