آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پنجا ب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجا ب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی تاہم ملک کے …

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجا ب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے

Leave a Reply