اسلام آباد ۔02 جون (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے خطاب میں قومی یکجہتی کا ذکر قابل تحسین ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر پاکستان نے مختلف باتوں کا ذکر کیا گیا ہے جس میں قومی یکجہتی کی بات خوش آئند ہے۔ مسلم …
صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران اپوزیشن کا رویہ غیر جمہوری تھا، مائزہ حمید

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02 جون (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے خطاب میں قومی یکجہتی کا ذکر قابل تحسین ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر پاکستان نے مختلف باتوں کا ذکر کیا گیا ہے جس میں قومی یکجہتی کی بات خوش آئند ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما نے کہا کہ صدر مملکت کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہماری معیشت کی بہتری کی بنیادی وجہ بھی یہی منصوبہ ہے۔








