روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن ۔27مارچ (اے پی پی):امریکا کے لیے روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف واشنگٹن پہنچ گئے۔تاس کے مطابق روسی سفارت خانے کے ایک اہلکار نےبتایا کہ امریکا میں روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔الیگزینڈر ڈارچیف 1992 سے سفارتی خدمات سے منسلک ہیں، کچھ عرصہ پہلے تک وہ روسی وزارت خارجہ کے شعبہ برائے شمالی بحر اوقیانوس کے سربراہ تھے۔