بدھ کو خام تیل کے نرخ گراوٹ کا شکار رہے

سنگا پور ۔ 7 جون (اے پی پی)ایشیائی تیل منڈی میں بدھ کو خام تیل کے نرخ گراوٹ کا شکار رہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کی جولائی کے سپلائی4 سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.08 ڈالر فی بیرل اور امریکی تیل(ڈبلیو ٹی آئی ) کی جون کے لئے سپلائی 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.14 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

Leave a Reply