اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ18ہزار589پوائنٹس پر پہنچ گیا۔منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس206 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 18ہزار589پوائنٹس ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 589 پوائنٹس پر پہنچ گیا