آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 12 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کے امور زیر غور آئے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply