اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر پی ایس 114 کراچی سے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف کے سیاسی امور کے مشیر ڈاکٹر آصف کرمانی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد پی ایس 114 کراچی …
علی اکبر گجر پی ایس 114 کراچی سے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے، ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر پی ایس 114 کراچی سے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف کے سیاسی امور کے مشیر ڈاکٹر آصف کرمانی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد پی ایس 114 کراچی ضمنی الیکشن کے لئے علی اکبر گجر کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔








