میں مقدمات سے بھاگنے والا نہیں ہوں،کسی وکیل کا سہارا نہیں لیا ،دانیال عزیز

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اپنے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں مقدمات سے بھاگنے والا نہیں ہوں کیونکہ میں عمران خان کی طرح اشتہاری مجرم نہیں ،عمران خان تو الیکشن کمیشن ،سپریم کورٹ ،انسداد دہشت گردی عدالت اور یہاں تک کہ پارلیمنٹ تک سے …

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اپنے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں مقدمات سے بھاگنے والا نہیں ہوں کیونکہ میں عمران خان کی طرح اشتہاری مجرم نہیں ،عمران خان تو الیکشن کمیشن ،سپریم کورٹ ،انسداد دہشت گردی عدالت اور یہاں تک کہ پارلیمنٹ تک سے فرار ہیں وہ تو بنی گالہ میں اپنے گھر کی ملکیت تک کا جواب نہیں دے پا رہے

مزید خبریں

Leave a Reply