ہنگامی حالات کے اختیارات کو صرف دہشتگرد تنظیموں کےخلاف استعمال کیا گیا، صدر اردوان

انقرہ۔ 15 جون (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات کے اختیارات کو صرف دہشت گرد تنظیموں کے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنڈار مری کمان کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد اعلان کیے جانے والے ہنگامی حالات کے اختیارات کو صرف دہشت گرد تنظیموں کے خلاف …

انقرہ۔ 15 جون (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات کے اختیارات کو صرف دہشت گرد تنظیموں کے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنڈار مری کمان کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد اعلان کیے جانے والے ہنگامی حالات کے اختیارات کو صرف دہشت گرد تنظیموں کے خلاف استعمال کیا گیا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply