ماسکو ۔ 15 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن کی طرف سے مظاہروں کا انعقاد ایک صحت مند جمہوریت کے لیے بہتر ہے تاہم ان مظاہروں کو اشتعال انگیزی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ روسی سیکورٹی فورسز نے ماسکو اور دیگر شہروں میں مظاہرے کرنے والے سینکڑوں مظاہرین کو کچھ دن پہلے ہی گرفتار بھی کیا تھا۔ واضح …
ملک میں اپوزیشن کی طرف سے مظاہروں کا انعقاد جمہوریت کے لیے بہتر ہے، مظاہروں کو اشتعال انگیزی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا،روسی صدر ولادیمیر پوٹن

مزید خبریں
ماسکو ۔ 15 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن کی طرف سے مظاہروں کا انعقاد ایک صحت مند جمہوریت کے لیے بہتر ہے تاہم ان مظاہروں کو اشتعال انگیزی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ روسی سیکورٹی فورسز نے ماسکو اور دیگر شہروں میں مظاہرے کرنے والے سینکڑوں مظاہرین کو کچھ دن پہلے ہی گرفتار بھی کیا تھا۔ واضح رہے کہ سن 2012ءکے بعد روس میں پہلی مرتبہ اتنے بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کا انعقاد کیا گیا تھا۔








