گرین فیل ٹاور حادثہ کی مکمل پبلک انکوائری ہونا چاہیے، برطانوی وزیر اعظم

لندن ۔ 16 جون (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم ٹھریسا مے نے کہا ہے کہ لندن میں واقع گرین فیل ٹاور میں آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے مکمل اور جامع تحقیقات کی جانا چاہییں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ وہ اس حادثے کی مکمل پبلک انکوائری چاہتی ہیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچنے میں مدد مل سکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply