مظاہرین کو اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، صدرپیوٹن

ماسکو ۔ 16 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن کی طرف سے مظاہروں کا انعقاد ایک صحت مند جمہوریت کے لیے بہتر ہے تاہم ان مظاہروں کو اشتعال انگیزی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ پیر کو روسی سکیورٹی فورسز نے ماسکو اور دیگر شہروں میں مظاہرے کرنے والے سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔2012ءکے …

ماسکو ۔ 16 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن کی طرف سے مظاہروں کا انعقاد ایک صحت مند جمہوریت کے لیے بہتر ہے تاہم ان مظاہروں کو اشتعال انگیزی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ پیر کو روسی سکیورٹی فورسز نے ماسکو اور دیگر شہروں میں مظاہرے کرنے والے سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔2012ءکے بعد روس میں پہلی مرتبہ اتنے بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کا انعقاد کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply