ایران، شہر قم میں موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش اختتام پذیر

تہران ۔3مئی (اے پی پی):ایران کے شہر قم میں موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ ایرانی خبررساں ادارے ارنا کے مطابق قم شہر میں 29 اپریل کو شروع ہونے والی موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش گزشتہ روز اختتام پذیرہو گئی ۔ نمائش میں عالمی معیار کی موٹر سائیکلوں اور جدید کاروں کو پیش کیا گیا جسے لوگوں کی بڑی تعداد نے دیکھا اور انہیں خریدنے …

تہران ۔3مئی (اے پی پی):ایران کے شہر قم میں موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ ایرانی خبررساں ادارے ارنا کے مطابق قم شہر میں 29 اپریل کو شروع ہونے والی موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش گزشتہ روز اختتام پذیرہو گئی ۔

نمائش میں عالمی معیار کی موٹر سائیکلوں اور جدید کاروں کو پیش کیا گیا جسے لوگوں کی بڑی تعداد نے دیکھا اور انہیں خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں