- Advertisement -
دمشق۔5مئی (اے پی پی):شام ترکیہ سے بجلی درآمد کرنے کے معاہدے پر دستخط کرے گا۔العربیہ کے مطابق شام کے وزیر برائے توانائی محمد البشیر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شام جلد ہی ترکیہ سے بجلی درآمد کرنے کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہے جو دونوں ممالک کے درمیان 400 کلو وولٹ ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے ہو گی۔شام بجلی کی شدید قلت کا شکار ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592480
- Advertisement -