کینبرا۔5مئی (اے پی پی):آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک گھر میں 2 بچے مردہ حالت میں پائے گئے ۔شنہوا کے مطا بق پولیس افسران نے بتایا کہ انہوں نے ایک گھردو بچے جن کی عمریں 8 اور 10 سال ہیں ، مردہ پائے جانے کے بعد ایک66سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں ۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک گھر میں 2 بچے مردہ پائے گئے

مزید خبریں
کینبرا۔5مئی (اے پی پی):آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک گھر میں 2 بچے مردہ حالت میں پائے گئے ۔شنہوا کے مطا بق پولیس افسران نے بتایا کہ انہوں نے ایک گھردو بچے جن کی عمریں 8 اور 10 سال ہیں ، مردہ پائے جانے کے بعد ایک66سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا ۔
پولیس نے بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں ۔








