سابق جرمن چانسلر ہیلمٹ کوہل ا نتقال کر گئے

برلن ۔ 17 جون (اے پی پی) سابق جرمن چانسلر ہیلمٹ کوہل 87 برس کی عمر میں انتقال گئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے بعد جرمنی میں سب سے زیادہ طویل عرصے تک چانسلر کے عہدے پر فائز رہنے والے ہیلمٹ کوہل کا انتقال مغربی ریاست رائن لینڈ پلیٹینیٹ میں ان کے گھر پر ہوا۔ہیلمٹ کوہل کے دورِ حکومت میں ہی سابقہ مشرقی اور مغربی جرمنی …

برلن ۔ 17 جون (اے پی پی) سابق جرمن چانسلر ہیلمٹ کوہل 87 برس کی عمر میں انتقال گئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے بعد جرمنی میں سب سے زیادہ طویل عرصے تک چانسلر کے عہدے پر فائز رہنے والے ہیلمٹ کوہل کا انتقال مغربی ریاست رائن لینڈ پلیٹینیٹ میں ان کے گھر پر ہوا۔ہیلمٹ کوہل کے دورِ حکومت میں ہی سابقہ مشرقی اور مغربی جرمنی کے درمیان اتحاد ہوا تھا، جب کہ ان کو یورپ میں سنگل کرنسی رائج کروانے والوں میں اہم ترین کردار بھی سمجھا جاتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply