واشنگٹن ۔ 17 جون (اے پی پی) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف ممکنہ جنگ، علاقے کے عوام کے لئے المناک نتائج کی حامل ہو گی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیردفاع جیمز مٹیس نے کانگریس میں ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف ممکنہ جنگ کے، علاقے کے عوام کے لئے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
شمالی کوریا کے خلاف ممکنہ جنگ کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، امریکی وزیر دفاع

مزید خبریں