خلیجی ممالک اتحادکا مظاہرہ کریں، برطانیہ

لندن ۔ 17 جون (اے پی پی) برطانیہ نے سعودی عرب۔قطر اور بحرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ باہمی تعلقات خراب نہ کریں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے گزشتہ روز سعودی،قطری اور بحرینی رہنماوں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور کہا کہ برطانیہ کی خواہش ہے کہ فریقین باہمی مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں اور خلیجی تعاون کونسل میں تمام ارکان …

لندن ۔ 17 جون (اے پی پی) برطانیہ نے سعودی عرب۔قطر اور بحرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ باہمی تعلقات خراب نہ کریں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے گزشتہ روز سعودی،قطری اور بحرینی رہنماوں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور کہا کہ برطانیہ کی خواہش ہے کہ فریقین باہمی مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں اور خلیجی تعاون کونسل میں تمام ارکان کی شمولیت کو یقینی بنائیں ۔ علاوہ ازیں قطر سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے خلیجی اتحادیوں کے ساتھ مل کر خطے کو انتہا پسندی اور دہشت گردی سے پاک کروانے میں مدد کرے۔

مزید خبریں

Leave a Reply