میر واعظ عمر فاروق کی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چئیرمین میر واعظ عمر فاروق نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرف آتشبازی سے عید سے پہلے عید کا سماں ہے۔ اتوار کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اوول میں فائنل میں بھارت کے خلاف اوول کے میدان میں تاریخ ساز فتح پر اپنے ٹیوٹ پیغام میں …

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چئیرمین میر واعظ عمر فاروق نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرف آتشبازی سے عید سے پہلے عید کا سماں ہے۔ اتوار کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اوول میں فائنل میں بھارت کے خلاف اوول کے میدان میں تاریخ ساز فتح پر اپنے ٹیوٹ پیغام میں کہا ہے کہ یہاں ہر طرف آتشبازی اور عید سے پہلے عید کا سماں ہے۔ آج کے دن ٹیم پاکستان بازی لے گئی، انہوں نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply