جاپان کا شہرکوبے زہریلی چیونٹیوںکا مسکن

ٹوکیو ۔ 19 جون (اے پی پی) جاپان کا شہرکوبے زہریلی چیونٹیوںکا مسکن بن گیا۔ جاپان کے میڈیا کے مطابق مغربی جاپان کے شہر کوبے کے حکام نے بتایا ہے کہ کنٹینر کے سٹوریج کے مقام پر تقریباً ایک سو زہریلی چیونٹیاں مزید پائی گئی ہیں۔فائر آنٹس کہلانے والی ان زہریلی چیونٹیوں کا تعلق جنوبی امریکا سے ہے۔ ان کے کاٹنے کے نتیجے میں شدید صدمے کی کیفیت و دیگر …

ٹوکیو ۔ 19 جون (اے پی پی) جاپان کا شہرکوبے زہریلی چیونٹیوںکا مسکن بن گیا۔ جاپان کے میڈیا کے مطابق مغربی جاپان کے شہر کوبے کے حکام نے بتایا ہے کہ کنٹینر کے سٹوریج کے مقام پر تقریباً ایک سو زہریلی چیونٹیاں مزید پائی گئی ہیں۔فائر آنٹس کہلانے والی ان زہریلی چیونٹیوں کا تعلق جنوبی امریکا سے ہے۔ ان کے کاٹنے کے نتیجے میں شدید صدمے کی کیفیت و دیگر علامات ظاہر ہو سکتی ہیں، جن کا نتیجہ موت کی صورت میں بھی برآمد ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply