سیﺅل۔20 جون (اے پی پی) جنوبی کوریا کے صدرمون جی ان نے جوہری توانائی کو ترک کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سیﺅل میں منعقدہ ملک کے پہلے جوہری بجلی گھر کو بند کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مون جی ان نے کہا کہ وہ مدت پوری کر لینے والے جوہری بجلی گھروں کی میعاد میں توسیع نہیں کریں گے اور …
جنوبی کوریا کا جوہری توانائی کو ترک کرنے کا عندیہ
مزید خبریں
سیﺅل۔20 جون (اے پی پی) جنوبی کوریا کے صدرمون جی ان نے جوہری توانائی کو ترک کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سیﺅل میں منعقدہ ملک کے پہلے جوہری بجلی گھر کو بند کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مون جی ان نے کہا کہ وہ مدت پوری کر لینے والے جوہری بجلی گھروں کی میعاد میں توسیع نہیں کریں گے اور کسی بھی نئے جوہری بجلی گھر کی تعمیر نہیںکی جائے گی۔ا








