ڈھاکہ ۔ 20 جون (اے پی پی) بنگلہ دیش میں بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اتور اور پیر کو طوفان نے ملک کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں کھیتوں میں کام کرنے والا جوڑا …
بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 20 جون (اے پی پی) بنگلہ دیش میں بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اتور اور پیر کو طوفان نے ملک کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں کھیتوں میں کام کرنے والا جوڑا اور ان کی بیٹی بھی شامل ہے۔








