ہم نہیں چاہتے ہیں کہ باغی، یونان اور ترکی کے باہمی تعلقات پر حملہ آور ہوں، بن علی یلدرم

انقرہ۔ 20 جون (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنے یونانی ہم منصب الیکسس چپراس کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ باغی یونان اور ترکی کے باہمی تعلقات پر حملہ نہ کریں۔تاہم یونان کے وزیر اعظم چپراس نے کہا کہ ہمیں عدالت کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔وزیر …

انقرہ۔ 20 جون (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنے یونانی ہم منصب الیکسس چپراس کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ باغی یونان اور ترکی کے باہمی تعلقات پر حملہ نہ کریں۔تاہم یونان کے وزیر اعظم چپراس نے کہا کہ ہمیں عدالت کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔وزیر اعظم یلدرم نے قبرص کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور یونان کے لئے اس مسئلے کا حل ہونا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ مسئلے کا حل منصفانہ ہونا چاہیے اور ایک منصف انتظامیہ کا قیام ضروری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply