تہران ۔ 22 جون (اے پی پی)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی جاحیت پر قابو پانے کے لیے عالم اسلام کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔ایران کے ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عالم اسلام کے درمیان اختلافات سے صرف اسرائیل کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
اسرائیلی جاحیت پر قابو پانے کے لیے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے، صدر روحانی

مزید خبریں