واشنگٹن ۔ 22 جون (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے قطر کے لیے مطالبات کی ایک فہرست تیار کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکا خلیجی ریاستوں کے درمیان سفارتی تنازع کے حل کی جانب بڑھ رہا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں ٹِلرسن نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے …
خلیجی ملکوں نے قطر سے مطالبات کی فہرست تیار کی ہے، امریکی وزیر خارجہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 22 جون (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے قطر کے لیے مطالبات کی ایک فہرست تیار کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکا خلیجی ریاستوں کے درمیان سفارتی تنازع کے حل کی جانب بڑھ رہا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں ٹِلرسن نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ بہت جلد مطالبات کی فہرست قطر کو پیش کر دی جائے گی جو معقول اور قابلِ مواخذہ ہوگی۔ٹ








