- Advertisement -
کراچی۔ 19 مئی (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے ہمراہ آئی جی سندھ غلام نبی میمن بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گورنرسندھ نے مرحومہ کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔گورنرسندھ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ساتھ ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598817
- Advertisement -