32.1 C
Islamabad
بدھ, مئی 21, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 324 پوائنٹ کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 324 پوائنٹ کی کمی

- Advertisement -

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس324 پوائنٹ کمی کے ساتھ ایک لاکھ 19ہزار 365پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 324سے زائد پوائنٹس کم ہو کر 119365پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599185

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں