ویمن ورلڈ کپ کل سے انگلینڈ میں شروع ہو گا،قومی ٹیم پہلا میچ ساﺅتھ افریقہ کے خلاف کل کھیلے گی

لاہور۔23 جون (اے پی پی )ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کل 24جون سے انگلینڈ میںشروع ہوگا جو24جولائی تک جاری رہے گا۔قومی ویمن ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل25جون کو ساﺅتھ افریقہ کے خلاف پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے دوپہر لیسسٹر میں کھیلے گی،دوسر ا میچ انگلینڈ کے خلاف 27جون ،تیسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 2جولائی کو ڈربی میں، چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 5جولائی کو …

لاہور۔23 جون (اے پی پی )ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کل 24جون سے انگلینڈ میںشروع ہوگا جو24جولائی تک جاری رہے گا۔قومی ویمن ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل25جون کو ساﺅتھ افریقہ کے خلاف پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے دوپہر لیسسٹر میں کھیلے گی،دوسر ا میچ انگلینڈ کے خلاف 27جون ،تیسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 2جولائی کو ڈربی میں، چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 5جولائی کو ،چھٹا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 8جولائی کو ،ساتواں میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 11 جولائی کو، 8واں میچ 15جولائی کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی ۔

Leave a Reply