بیجنگ ۔ 24 جون (اے پی پی) چین میں برڈ فلو وائرس کے باعث مزید 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارہ نے چینی حکومت کے اعداد و شمار کے حوالہ سے بتایا کہ یہ ہلاکتیں مئی میں ہوئیں اور یوں گزشتہ برس اکتوبر سے لے کر مئی کے آخر تک اس وائرس کے ہاتھوں ہلاکتوں کی تعداد 268 ہو گئی۔ چین کے صحت عامہ اور فیملی پلاننگ …
چین میں برڈ فلو وائرس کے باعث مزید 37 افراد ہلاک

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 24 جون (اے پی پی) چین میں برڈ فلو وائرس کے باعث مزید 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارہ نے چینی حکومت کے اعداد و شمار کے حوالہ سے بتایا کہ یہ ہلاکتیں مئی میں ہوئیں اور یوں گزشتہ برس اکتوبر سے لے کر مئی کے آخر تک اس وائرس کے ہاتھوں ہلاکتوں کی تعداد 268 ہو گئی۔ چین کے صحت عامہ اور فیملی پلاننگ کے قومی کمیشن نے بتایا کہ مئی کے مہینے میں برڈ فلو کے مہلک وائرس کے باعث مزید تین درجن سے زائد شہری ہلاک ہو گئے۔








