مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے یاسین ملک کو گرفتار کر لیا

سرینگر ۔ 24 جون(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سرینگر میں گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگرمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس کی ایک پارٹی نے ہفتے کے روز صبح سویرے مائسمہ کے علاقے میں محمدیاسین ملک کے گھر پر چھاپہ مار کر نہیں گرفتار کر لیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply