دوحہ ۔ 25 جون (اے پی پی) حکومت قطر نے فتح گولن کی تنظیم سے رابطے کے شبہے میں پینتالیس ترک شہریوں کو بے دخل کردیا ہے۔ اتوار کو عالمی میڈیا کے مطابق ان افراد کو ایک ہوائی جہاز کے ذریعے ترکی واپس بھیج دیا گیا ہے جہاں انقرہ ایئرپورٹ پر اترتے ہی سیکورٹی حکام نے انہیں اپنی حراست میں لے لیکر جیل منتقل کردیا ہے۔حکومت ترکی فتح اللہ گولن …
حکومت قطر نے فتح گولن سے رابطے کے شبہ میں45 ترک شہریوں کو بے دخل کردیا
مزید خبریں
دوحہ ۔ 25 جون (اے پی پی) حکومت قطر نے فتح گولن کی تنظیم سے رابطے کے شبہے میں پینتالیس ترک شہریوں کو بے دخل کردیا ہے۔ اتوار کو عالمی میڈیا کے مطابق ان افراد کو ایک ہوائی جہاز کے ذریعے ترکی واپس بھیج دیا گیا ہے جہاں انقرہ ایئرپورٹ پر اترتے ہی سیکورٹی حکام نے انہیں اپنی حراست میں لے لیکر جیل منتقل کردیا ہے۔حکومت ترکی فتح اللہ گولن اور ان کے حامیوں کو پندرہ جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کا ذمہ دار قرار دیتی ہے جس کی فتح اللہ گولن تردید کرتے ہیں۔








