زیراعظم شہباز شریف کا سابق گورنر سندھ کمال اظفر کی رحلت پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق گورنر سندھ کمال اظفر کی رحلت پر افسوس اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ کمال اظفر کی وفات سے پاکستان ایک مدبر اور بڑے سیاستدان سے محروم ہوگیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کمال اظفر کی مغفرت فرمائے …

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق گورنر سندھ کمال اظفر کی رحلت پر افسوس اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ کمال اظفر کی وفات سے پاکستان ایک مدبر اور بڑے سیاستدان سے محروم ہوگیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کمال اظفر کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلخانہ کو صبرواستقامت دے۔

 

مزید خبریں