کراچی۔ 26 مئی (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سابق گورنرسندھ کمال اظفر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ سابق گورنرسندھ کمال اظفر کی خدمات ہمیشہ ان کی یاد دلاتی رہے گی، دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہوں
گورنرسندھ کاسابق گورنرسندھ کمال اظفر کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں