بہاولپور۔26 جون (اے پی پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے عید کے روز بہاولپور کے دورہ کے موقع پر بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں آئل ٹینکرحادثے کے زخمیوں کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی۔زخمیوں نے وزیراعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر اطمینان کا اظہارکیا اوروزیراعظم نوازشریف کومخاطب ہو کر کہا کہ ہمیں آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت تسلی ہوئی ہے،جب وزیراعظم نے ان سے علاج معالجے کی سہولتوں …
وزیراعظم کی بہاول وکٹوریہ ہسپتال آمد،امدادی چیک تقسیم کئے

مزید خبریں
بہاولپور۔26 جون (اے پی پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے عید کے روز بہاولپور کے دورہ کے موقع پر بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں آئل ٹینکرحادثے کے زخمیوں کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی۔زخمیوں نے وزیراعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر اطمینان کا اظہارکیا اوروزیراعظم نوازشریف کومخاطب ہو کر کہا کہ ہمیں آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت تسلی ہوئی ہے،جب وزیراعظم نے ان سے علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیاتوانہوں نے طبی سہولتوں اور عملے کی تعریف کی اور کہاکہ ڈاکٹرز اور دوسرا عملہ ہماری بہت اچھے طریقے سے دیکھ بھال کررہے ہیں۔








