اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے عیدالفطر کے موقع پر پاک بحریہ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور عید کی نماز 31 میرین بٹالین ہیڈکوارٹرز سجاول میں افسران و جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے بھارتی سرحد کے قریب غنی پوسٹ کا بھی دورہ کیا۔
ایڈمرل ذکاءاللہ نے عید کی نماز 31 میرین بٹالین ہیڈکوارٹرز سجاول میں ادا کی

مزید خبریں