بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے دلی کی شاہی مسجد فتح پوری میں عیدالفطر کی نماز ادا کی،نمازیوں سے خطاب بھی کیا،پاکستانی قوم کی جانب سے عید کی مبارکباد دی

نئی دہلی ۔ 28 جون (اے پی پی) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے پاکستانیوں کی طرف سے بھارتی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے دلی کی شاہی مسجد فتح پوری میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔ انہوں نے اس موقع پر مسجد فتح پوری میں نمازیوں سے خطاب بھی کیا اور انہیں …

نئی دہلی ۔ 28 جون (اے پی پی) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے پاکستانیوں کی طرف سے بھارتی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے دلی کی شاہی مسجد فتح پوری میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔ انہوں نے اس موقع پر مسجد فتح پوری میں نمازیوں سے خطاب بھی کیا اور انہیں پاکستانی قوم کی جانب سے عید کی مبارکباد دی۔

Leave a Reply