چین کابھارتی سرحدی محافظوں کے اپنی حدود میںگھسنے پر بھارت سے باضابطہ احتجاج

بیجنگ ۔ 28 جون (اے پی پی) چین نے بھارتی سرحدی محافظوں کے اپنی حدود میںگھسنے پر بھارت سے باضابطہ احتجاج کیا ہے ۔ منگل کو میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سرحدی محافظ سکم ریاست کے ساتھ واقع تبت کے علاقہ میں داخل ہوئے جس کے بعد چینی ترجمان لو کانگ نے بریفنگ میں بتایا کہ بھارتی سرحی محافظوں نے اپنی حدود سے تجاوز کیا ہے جس پر بھارتی حکومت …

بیجنگ ۔ 28 جون (اے پی پی) چین نے بھارتی سرحدی محافظوں کے اپنی حدود میںگھسنے پر بھارت سے باضابطہ احتجاج کیا ہے ۔ منگل کو میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سرحدی محافظ سکم ریاست کے ساتھ واقع تبت کے علاقہ میں داخل ہوئے جس کے بعد چینی ترجمان لو کانگ نے بریفنگ میں بتایا کہ بھارتی سرحی محافظوں نے اپنی حدود سے تجاوز کیا ہے جس پر بھارتی حکومت سے اس معاملے پر باضابطہ طور پر احتجاج کیا گیا ہے کیونکہ خودمختاری کے تحفظ کے حوالہسے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے اور امید ہے کہ بھارت اس ضمن میں چین کے ساتھ ملکر کام کرتے ہوئے ان سرحدی اہلکارون کو وہاں سے واپس نکالے گا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply