دمشق ۔ 28 جون (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد نے مغربی شام میں حمیمین کے روسی ہوائی اڈے کا دورہ کیا ہے جہاں سے لڑائی میں حصہ لینے والے روسی جیٹ طیارے پرواز بھرتے ہیں۔ ’صنعا‘ خبر رساں ادارے نے اطلاع دی ہے کہ روسی چیف آف اسٹاف، ولیری جیرازیموف بھی ان کے ہمراہ تھے،شام کے صدر بشار الاسد نے مغربی شام میں حمیمین کے روسی ہوائی …
شام کے صدربشار الاسد نے روسی ایئر بیس کا دورہ کیا

مزید خبریں
دمشق ۔ 28 جون (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد نے مغربی شام میں حمیمین کے روسی ہوائی اڈے کا دورہ کیا ہے جہاں سے لڑائی میں حصہ لینے والے روسی جیٹ طیارے پرواز بھرتے ہیں۔ ’صنعا‘ خبر رساں ادارے نے اطلاع دی ہے کہ روسی چیف آف اسٹاف، ولیری جیرازیموف بھی ان کے ہمراہ تھے،شام کے صدر بشار الاسد نے مغربی شام میں حمیمین کے روسی ہوائی اڈے کا دورہ کیا ہے جو اس اڈے کا ان کا پہلا دورہ تھا جہاں سے لڑائی میں حصہ لینے والے روسی جیٹ طیارے پرواز بھرتے ہیں۔فراہم کی گئی تصاویر میں شامی لیڈر کو روسی سکھوئی ایس یو 35 لڑاکا طیارے کی کاک پٹ میں بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔








