سرینگر ۔ 23 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کٹھ پتلی وزیرِ جنگلات چودھری لعل سنگھ کی طرف سے جموں کے مسلمانوں کو دی گئی دھمکی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آر ایس ایس اور جن سنگھیوں کی ذہنیت کی اصل عکاسی ہے
آر ایس ایس جموں میں1947ءجیسے قتل عام کی سازش کر رہی ہے، سید علی گیلانی

مزید خبریں